منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں گاڑیاں مزید مہنگی،بڑی کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک ماہ میں دوسری مرتبہ اضافہ کر دیا

datetime 7  اگست‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)پاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا، سوزوکی آلٹو وی ایکس میں 1 لاکھ36ہزار روپے اضافہ کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاک سوزوکی نے ایک ماہ میں دوسری مرتبہ گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے، سوزوکی آلٹو وی ایکس آر1 لاکھ 36 ہزار اضافے کے بعد 12 لاکھ 38 ہزار، سوزوکی آلٹو وی ایکس ایل 1 لاکھ 38 ہزار اضافے کے بعد 14 لاکھ 11 ہزار، سوزوکی وٹارا جی ایل ایس 6 لاکھ 95 ہزار اضافے کے بعد 49 لاکھ 90 ہزار کی ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…