منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

تمباکو ،مشروبات پر ایکسائز ڈیوٹی سے حاصل ہونیوالی آمدن کہاں خرچ کی جائیگی؟زبردست اعلان کردیا گیا

datetime 3  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )صحت کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ موجودہ مالی سال کے دوران شعبہ صحت کے لئے مختص رقم میں تین گنا اضافہ کیا جائے گا،تمباکو اور مشروبات پر ایکسائز ڈیوٹی سے حاصل ہونے والی آمدن شعبہ صحت پر خرچ کی جائے گی۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ سگریٹ پر ٹیکس بڑھانے سے سگریٹ نوشی میں بھی کمی آئے گی۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے اپنی

حدود میں آنے والے تمام علاقوں میں صحت کے نظام میں مکمل تبدیلی لانے کیلئے جامع منصوبہ بندی کی ہے۔انہوں نی کہا کہ اس پروگرام کے تحت سکولوں میں بھی صحت کی خدمات فراہم کی جائیں گی۔ پولیو وائرس کی موجودگی کے بارے میں سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان نے پولیو کے مریضوں کی تعدادمیں کمی کیلئے کئی جامع اقدامات کئے ہیں اور اس کے لئے ہنگامی بنیادوں پر کام کیا جارہا ہے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…