منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

ایف بی آر کا چھوٹے پیمانے پربزنس کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

datetime 2  اگست‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈ ریونیو(ایف بی آر)نے چھوٹے پیمانے پربزنس کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیاہے۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کا چھوٹے پیمانے پربزنس کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے ۔ ٹیکس ادا نہ کرنے والے ریسٹورنٹس، بیکری، حلوائی اور دودھ کی دکانیں ایف بی آر کے نشانے پر آگئی ہے۔ ایف بی آر نے پہلے مرحلے میں بی ٹی بی زون نے ٹیکس ادانہ

کرنیوالے214 نادہندگان کونوٹس جاری کردیئے ہیں۔اس سے قبل ایف بی آر نے ڈاکٹرز، سرجنز، پرائیویٹ اسکولز کے ساتھ ساتھ کے الیکٹرک اور ایس ایس جی سی کے کمرشل اور انڈسٹریل صارفین کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا تھا ۔ چیف کمشنر ایف بی آر کی جانب سے کے الیکٹرک اور ایس ایس جی سی کے لاکھوں انڈسٹریل اور کمرشل صارفین کی جانب سے ٹیکس نہ دینے کا انکشاف کیا گیا تھا۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…