اسلام ا باد۔۔۔۔ وزیر اطلاعات پرویز رشید نے عمران خان کے ا ئی ڈی پیز کے حوالے سے بیان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ا ئی ڈی پیز پر ظلم نہ ڈھائیں وہ پہلے سے بے گھر ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پرویز رشید کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا پولیس نے بنوں میں ا ئی ڈی پیز پر گولیاں چلائیں، پاکستانی ہونے کے ناطے شمالی وزیرستان کے متاثرین کی دیکھ بھال ہم سب کی ذمہ داری ہے، عمران خان اپنی ذمہ داریوں سے فرار اختیار نہ کریں اور ا ئی ڈی پیز کی ذمہ داری قبول کریں۔ انہوں نے کہا کہ سچ یہ ہے خیبر پختونخوا حکومت نے دھرنوں میں ناچ گانوں کے سوا کچھ نہیں کیا جبکہ وفاقی حکومت آئی ڈی پیز کی مالی سمیت ہر قسم کی امداد کر رہی ہے
عمران خان ا ئی ڈی پیز پر ظلم نہ ڈھائیں، پرویز رشید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































