بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

ایگزیکٹ سکینڈل،رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسال

datetime 5  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)ایف آئی اے لاہور نے ایگزیکٹ کی 2 لاکھ 50 ہزار جعلی ڈگریوں کا ریکارڈ حاصل کرکے رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسال کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق فورنزک ماہرین نے ایگزیکٹ کے کمپیوٹرز اور سرورز سے ایسی ای میلز اور دستاویزات حاصل کرلی ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ کمپنی کی جانب سے لاکھوں ڈگریاں طالب علموں کو جاری کی گئیں اس حوالے سے فرانزک ماہرین نے ایک رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسال کردی ہے جس میں کہا گیا کہ ایگزیکٹ کی 2 لاکھ 50 ہزارڈگریاں برآمد کرلی گئی ہیں جن میں سے 2 لاکھ ڈگریوں کا سرے سے کوئی ریکارڈ نہیں ¾ 50 ہزار ڈگریاں بھی غیر واضح ہیں۔رپورٹ کے مطابق زیادہ تر ڈگریاں خلیجی ممالک کے طالب علموں کو جاری کی گئیں جب ک کمپنی ڈگری کروڑوں روپے میں فروخت کیا کرتی تھی۔ فورنزک رپورٹ میں کہا گیا کہ ایگزیکٹ کمپنی طالب علموں کو بلیک میل کیا کرتی تھی اور طلبا کو روپے جمع نہ کرانے کی صورت میں ڈگری منسوخ کرنے کی دھمکیاں بھی دی جاتی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…