پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سہیل تنویر کیربین پریمیئر لیگ میں حصہ لینے کیلئے پر جوش

datetime 5  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستانی فاسٹ باو¿لر سہیل تنویر کیربین پریمیئر لیگ کے سیزن 2015 میں حصہ لینے کیلئے خاصے پر جوش ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انہیں ا س بات کی بہت زیادہ خوشی ہے کہ وہ ایک مرتبہ پھر ٹورنامنٹ میں اپنی کارکردگی کے جوہرد کھائیں گے ،یہ ایک اچھا ایونٹ ہے جس کا حصہ بن کر لطف اندو ز ہونے کا موقع ملتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ ٹورنامنٹ کی ایک نئی فرنچائز سینٹ کٹس کی نمائندگی کر رہے ہیں اور ایونٹ کے دوران بڑے چیلنجز کا سامنا کریں گے کیونکہ دیگر فرنچائززخود کو مستحکم کر چکی ہیں تاہم وہ ٹورنامنٹ میں عمدہ کارکردگی دکھانے کی بھرپور کوشش کریں گے اور بطور ٹیم بھی ڈیبیو سیزن میں اپنا اچھا تاثرچھوڑنا چاہیں گے۔ انہوں نے کہا دیگر ٹیمو ں کی طرح ان کی فرنچائز کا مقصد بھی ٹورنامنٹ میں کامیابی سے مختلف نہیں ہوگا۔ ہم ٹورنامنٹ کے دوران مستقل مزاجی کے ساتھ اونچے درجے کی کرکٹ کھیلنے پر دھیان دیں گے۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…