منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

شیخ رشید گرفتاری سے خوف زدہ

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

لاہور۔۔۔۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کو آگاہ کیا ہے وہ ساہیوال جلسے میں شرکت نہیں کریں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے بھی شیخ رشید کی جلسے میں شرکت سے متعلق خبر کی تصدیق کی ہے۔ شیخ رشید احمد نے پاکستان تحریک انصاف کے ننکانہ صاحب جلسے میں اشتعال انگیز تقریر کی تھی جس میں انہوں نے عوام کو حکومت کے خاتمے کیلئے ابھارنے اور ریاستی اداروں کے درمیان منافرت پھیلانے کی کوشش کی جس پر حکومتی اداروں نے شیخ رشید احمد کی گزشتہ 3 ماہ کے دوران دھرنے میں کی گئی تقاریر کا ریکارڈ حاصل کر لیا اور حکومت نے شیخ رشید احمد کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کیا ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…