جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان نے افغانستان جانے والی کونسی مضر صحت چیز کے بھارتی 258 کنٹینرز پکڑ لیے

datetime 24  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن) پاکستان کسٹمز نے مضر صحت بھارتی چینی کے 258 کنٹینرز پکڑ لیے، نا قابل استعمال چینی کراچی پورٹ کے ذریعے قندھار بھیجی جا رہی تھی۔ڈی جی کسٹمز ڈاکٹر سرفراز وڑائچ کے مطابق بھارتی چینی کے 258 کنٹینرز میں 6708 میٹرک ٹن چینی موجود ہے۔ ڈائریکٹوریٹ نے 4472 میٹرک چینی کی کسٹمز لیب اور پی سی ایس آئی آر سے ٹیسٹنگ کروائی گئی۔

لیب ٹیسٹنگ رپورٹ میں بھارتی چینی زائدالمیعاد اور مضرصحت نکلی۔بوری پر سال 2017-18 کے سیزن کی چینی کی تحریر درج ہے۔ چینی انتہائی بدبودار اور رنگ انتہائی گدلا ہے، بھارتی چینی کی پیکنگ کے بعد دو سال تک استعمال کرنے کی میعاد درج ہے، کنٹینر کی رپورٹ موصول ہونے پر کیس کسٹمز ایڈجیوڈیکیشن کلکٹریٹ کو منتقل کر دیا جائے گا.

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…