جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

’’پاکستانی وزیراعظم سے وائٹ ہائوس میں ملاقات ‘‘ امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے اہم پیغام جاری کر دیا

datetime 23  جولائی  2019 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم عمران خان کی ملاقات کے بعد اوول آفس میں ڈونلڈ ٹرمپ ان کی اہلیہ فرسٹ لیڈی میلانیا ٹرمپ اور وزیر اعظم نے گروپ فوٹو بنوایا۔تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان تاریخی ملاقات کے موقع پر

اہم امور زیر غور آئے۔ملاقات کے بعد اوول ہاؤس میں ڈونلڈ ٹرمپ ان کی اہلیہ فرسٹ لیڈی میلانیا ٹرمپ اور وزیر اعظم نے گروپ فوٹو بنوایا۔اس حوالے سے فرسٹ لیڈی میلانیا ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ وائٹ ہاؤس میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کر کے اچھا لگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…