منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

 امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری،یورو، برطانوی پاؤنڈ،سعودی ریال اوردرہم کی قیمت کم ہوگئی

datetime 22  جولائی  2019 |

کراچی (این این آئی)ملکی کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری۔پیرکوانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قیمت خرید میں 15پیسے اورقیمت فروخت میں 19پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 20پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پیرکوانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت خریدمیں 15پیسے اورقیمت فروخت میں 19پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،

جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید160.35روپے سے بڑھ کر160.50روپے اورقیمت فروخت160.45روپے سے بڑھ کر160.64روپے ہوگئی۔اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں 20پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید160.00روپے سے بڑھ کر160.20روپے اورقیمت فروخت160.50روپے سے بڑھ کر160.70روپے ہوگئی۔یوروکی قیمت خریدمیں استحکام اور قیمت فروخت میں 50پیسے جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خریدمیں 50پیسے اور قیمت فروخت میں 30پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں باالترتیب یوروکی قیمت خرید179.00روپے پرمستحکم اورقیمت فروخت181.50روپے سے گھٹ کر 181.00روپے جبکہ برطانوی پاؤنڈکی قیمت خرید199.50روپے سے گھٹ کر199.00روپے اورقیمت فروخت201.50روپے سے گھٹ کر201.20روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت میں 15پیسے اوریواے ای درہم کی قیمت میں 10پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید42.60 روپے سے گھٹ کر42.45روپے اورقیمت فروخت43.00روپے سے گھٹ کر42.85روپے جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید43.50روپے سے گھٹ کر43.50روپے اورقیمت فروخت43.90روپے سے گھٹ کر43.80روپے ہوگئی۔پیرکوچینی یوآن کی قیمت میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت21.50روپے اور قیمت فروخت23.00روپے پرمستحکم رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…