منگل‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2026 

میرے بوائے فرینڈ نے دھوکہ دیا تو اگلے دن زندہ نہیں بچے گا : سوناکشی سنہا

datetime 21  جولائی  2019 |

ممبئی (این این آئی) بھارتی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے والدین کی خواہش پر اپنے لئے لڑکے کی تلاش شروع کردی ہے تاہم ان کا کہنا تھا کہ اگر میرا بوائے فرینڈ میرے ساتھ دھوکہ دیا تو وہ اگلے دن زندہ نہیں بچے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سوناکشی سنہا کے والدین نے اپنی بیٹی سے خواہش ظاہر کی ہے کہ اپنے لیے ایک اچھا جیون ساتھی ڈھونڈ لینا چاہئے۔ والدین کی خواہش پوری کرنے کے لیے اداکارہ نے سر جوڑ لیے ہیں اور کہا ہے کہ بھارتی فلم انڈسٹری میں ایک اچھا لڑکا تلاش کرنا میرے لیے بہت مشکل کام ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے

مطابق اداکارہ سوناکشی سنہا نے انکشاف کیا جو شاید اب تک ایک راز ہی تھا ان کا کہنا تھا کہ پہلے بھی کسی معروف شخصیت کے ساتھ تعلق میں رہ چکی ہیں اور اس بارے میں ابھی تک کسی کو معلوم نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر میرے بوائے فرینڈ نے مجھے دھوکہ دیا تو وہ اگلے دن زندہ نہیں بچے گا۔یاد رہے کہ واضح رہے کہ سوناکشی سنہا آج کل اپنی نئی آنے والی فلم ’خادانی شفا خانہ ‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں۔ شلپی دسگپتا کی ہدایتکاری میں بننے والی کامیڈی فلم ’’خاندانی شفا خانہ‘ ‘ میں انہوں نے نوجوان ڈاکٹر کا کردار ادا کیا ہے۔ ان کی فلم 2 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔



کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…