منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

صرف ایک ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں 1213 پوائنٹس کمی،سرمایہ کاروں کے 230 ارب روپے ڈوب گئے،صورتحال تشویشناک

datetime 20  جولائی  2019 |

کراچی (این این آئی)قومی معیشت کا برا حال ہے، صورتحال قابو میں نہیں آ رہی، کاروباری ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ کے انڈیکس میں 3 اعشاریہ 6 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، ڈالر کی قیمت 160 روپے سے تجاوز کرگئی۔ایک ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا، مارکیٹ 1213 پوائنٹس کمی کے بعد 32 ہزار 458 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی جس کے باعث سرمایا کاروں کے 230 ارب روپے ڈوب گئے، حصص کی کم مالیت کا فارن انویسٹرز نے بھرپور فائدہ اٹھایا اور 64 لاکھ ڈالر

مالیت کے شیئرز خریدے۔ سٹاک تجزیہ کاروں کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں اضافے اور عالمی عدالت میں  رکو ڈک  کے فیصلے کے اثرات سٹاک مارکیٹ پر نظر آئے۔دوسری جانب ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 40 پیسے اضافے سے 160 روپے 19 پیسے میں بند جبکہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی 95 پیسے اضافے سے 160 روپے 70 پیسے میں فروخت ہوئی۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق ڈالر کے طلب بڑھ جانے کے باعث اس کی قیمت میں اضافہ ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…