اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

گوشت کی پیداوار بڑھانے کیلئے بھینسوں کو فربہ کرنے کا منصوبہ

datetime 18  جولائی  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت کی جانب سے ملک میں گوشت کی پیداوار بڑھانے کیلئے 4 لاکھ بھینسوں اور کٹوں (بھینس کے بچے) کو فربہ کیا جائیگا۔حکومت کی جانب سے ملک بھر میں 7 ہزار کسانوں کو کٹے اور 25 ہزار کسانوں کو بھینسوں کو فربہ کرنے کیلیے رجسٹرڈ کیا جائیگا، 4 سالہ منصوبے پر 2 ارب 38 کروڑ 51 لاکھ

روپے لاگت آئے گی۔دستاویز کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے ملک میں گوشت کی پیداوار بڑھانے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے جس کے تحت بھینسوں کو فربہ کرنے کیلیے ملک بھر میں فارمز بھی قائم کیے جائیں گے، 7 ہزار کسانوں کو کٹے فربہ کرنے کیلئے رجسٹرڈ کیا جائے گا اور25 ہزار کسانوں کو بھینسوں کو فربہ کرنے کیلیے رجسٹرڈ کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…