جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

سانپ بھی خود کشی کرتے ہیں کیسے کلک کریں

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی۔۔۔۔۔آسٹریلوی ماہر کی اس وقت حیرت کی اتنہا نہ رہی جب اس نے ایک سانپ کو مردہ حالت میں پایا۔حیرت کی بات یہ تھی کہ سانپ نے اپنے آپ کو ہی کاٹ لیا تھا اور اسی دوران اس کی موت ہوگئی۔ سانپ پکڑنے کے ماہر میٹ ہاگان سانپوں کی تلاش میں جنگل میں پھر رہا تھا۔ اس دوران اس نے ایک سانپ کو دیکھا جس کے دانت اپنی ہی گردن میں پیوست تھے۔میٹ سانپ کو مردہ حالت میں گھر لے ا یا تاکہ اس بات کا پتا لگایا جائے کہ ایسا کیا ہوا کہ سانپ نے اپنی ہی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ میٹ کا کہنا ہے کہ وہ یہ دیکھنا چاہتا تھا کہ موت کی کوئی اور وجہ تو نہیں لیکن اس بات کی توثیق ہوگئی کہ سانپ نے اپنی زندگی کا خود ہی خاتمہ کیا۔ میٹ کا کہنا ہے کہ اس نے پہلی بار کوئی اس طرح کا واقع دیکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…