بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

ٹیکسٹائلز مشینری کی درآمدات میں 52.48 فیصد کمی ہوئی، پی بی ایس

datetime 4  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گزشتہ سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2014-15ءکے ماہ اپریل 2015ءکے دوران ٹیکسٹائلز مشینری کی ملکی درآمدات میں 52.48 فیصد کی نمایاں کمی واقع ہوئی ہے ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق اپریل 2014ءکے مقابلہ میں اپریل 2015ءکے دوران ٹیکسائز مشینری کی ملکی درآمدات میں 35.033 ملین ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے رپورٹ کے مطابق اپریل 2014ءکے دوران ٹیکسٹائلز مشینری کی ملکی درآمدات کا حجم 66.754 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا جو جاری مالی سال میں ماہ اپریل 2015ءکے دوران 31.721ملین ڈالر تک کم ہو گیا اس طرح اپریل 2014ءکے مقابلہ میں اپریل 2015ءکے دوران ٹیکسٹائلز مشینری کی ملکی درآمدات میں 52 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…