اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

الحمد اللہ آج نئے جج کے سامنے پیش ہونگا،آصف زرداری شہبازشریف پر لگے الزامات پر حیران کن ردعمل

datetime 15  جولائی  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیسے تو اسٹیٹ بنک میں آتے ہیں لیکن سمجھ نہیں آرہی فارن فنڈنگ شہبازشریف کے پاس ڈائریکٹ کیسے آئی۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز سابق صدر آصف علی زرداری احتساب عدالت میں پیشے کیلئے پہنچے تو وہاں پر صحافیوں نے آصف زرداری سے پوچھا کہ شہباز شریف کی

فارن فنڈنگ سے متعلق کیا کہیں گے جس پر آصف زرداری نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ پیسے تو اسٹیٹ بنک میں آتے ہیں سمجھ نہیں آتی کہ فارن فنڈنگ شہبا زشریف کے پاس ڈائریکٹ کیسے آگئی،نئے احتساب عدالت کے جج کے سامنے پیش ہونے کے سوال کے جواب میں میں آصف زرداری نے کہا کہ الحمد اللہ آج نئے جج کے سامنے پیش ہونگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…