جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

ماروی میمن کا آئی ڈی پیز کی رہائی کے لیے بنوں جیل کے باہر دھرنا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن۔۔۔ماروی میمن نے آئی ڈی پیز کی رہائی کے لیے بنوں جیل کے باہر دھرنا دے دیا۔ متاثرین کی رہائی تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ آئی جی خیبرپختونخوا نے مقدمات واپس لینے کی ہدایت کر دی جمعرات کو راشن کی تقسیم میں ہنگامہ ا رائی پر سو سے زائد ا ئی ڈی پیز کو گرفتار کیا گیا تھا۔ . انہوں نے کہا ہے کہ آئی ڈی پیز مہمان ہیں ان سے ایسا سلوک برداشت نہیں کیا جائے گا۔ متاثرین کا قصور ہے کہ وہ خیمے اور راشن مانگ رہے تھے۔ متاثرین کی رہائی تک بنوں جیل کے باہر دھرنا جاری رہے گا۔ ا ئی ڈی پیز کی گرفتاری کو نامناسب قرار دیتے ہوئے انہوں نے ہوم سیکرٹری، ڈی پی او سے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ ادھر ا ئی جی خیبرپختونخوا نے مقدمات واپس لینے کی ہدایت کر دی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…