بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

روپے کی بے قدری جاری۔۔۔!!! کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر آنکھیں دکھانے لگا چند ہی گھنٹوں میں قیمت کہاں سے کہاں پہنچ گئی؟

datetime 15  جولائی  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹربینک میں ڈالر کی اڑان جاری ، آج بھی انٹربینک میں ڈالر 41 پیسے مزید مہنگا ہو گیا،جس پر ڈالر کی انٹربینک قیمت 158 روپے 79 پیسے سے بڑھ کر 159 روپے 20 پیسے ہو گئی ،ادھر سٹاک ایکس چینج میں بھی

کاروبار کے آغاز پر مندی دیکھی گئی ،سٹاک ایکس چینج میں 100 انڈیکس میں 334 پوائنٹس کمی واقع ہو گئی،کے ایس ای میں 100 انڈیکس 33 ہزار 338 پوائنٹس کی سطح پرٹریڈکر رہا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھائو جاری رہا تھا۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…