منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

بجلی کے پنکھوں کی ملکی برآمدات میں 30.45 فیصد کا اضافہ

datetime 10  جولائی  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)مالی سال 2018-19ء کے پہلے 11ماہ کے دوران بجلی کے پنکھوں کی ملکی برآمدات میں 30.45 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2017-18ء میں جولائی تا مئی کے دوران 12لاکھ 96 ہزار بجلی کے پنکھے برآمد کئے گئے جن کی کل مالیت 2 ہزار 647 ملین روپے رہی جبکہ مالی سال 2018-19ء کے

اسی عرصہ کے دوران بجلی کے پنکھوں کی ملکی برآمدات 14لاکھ 76ہزار تک پہنچ گئیں جن کی کل مالیت 3 ہزار 453 ملین روپے تک بڑھ گئی۔پی بی ایس کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2017-18ء میں جولائی تا مئی کے مقابلہ میں مالی سال 2018-19ء کے اسی عرصہ کے دوران بجلی کے پنکھوں کی ملکی برآمدات میں 806 ملین روپے یعنی 30.45 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…