لاہور (آن لائن) ایف بی آر کی جانب سے ملک گیر سطح پر چلائے جانے والے تبادلوں کے جکھڑ میں ایف بی آر حکام نے بعض وفات پاجانے والے اہلکاروں کے بھی تبادلے کر دئیے۔ جن میں ایک اپر ڈویژن کلرک اشتیاق بھٹی اور ایف بی آر کا انسپکٹر صدیق سالک شامل ہیں۔ مرحوم اشیاق بھٹی کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ چار ماہ قبل وفات پا چکا ہے لیکن اس کے باوجود ایف بی آر نے گریڈ 6 سے گریڈ 16 تک کے ملازمین کے تبادلوں کے موقعہ پر ملازمین کے ریکارڈ کا جائزہ لینے کی تکلیف گوارا نہ کی۔
ایف بی آر کا انوکھا کارنامہ، وفات پاجانے والے اہلکاروں کے بھی تبادلے کر دئیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































