اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

مری ایکسپریس وے پر بھارہ کہو میں فلائی اوور کی تعمیر کے لئے 50کروڑ روپے مختص

datetime 8  جولائی  2019 |

اسلام آباد( آن لائن )حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت مالی سال 2019-20 کے بجٹ میں اسلام آباد ۔مری ایکسپریس وے (این 75 ) پر بھارہ کہو کے مقام پر چار رویہ فلائی اوور کی تعمیر کے لئے 50کروڑ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔ حکومت نے یہ فنڈز بھارہ کہو کے رہائشیوں کے مطالبہ پر مختص کئے ہیں۔اس منصوبہ کی تکمیل سے ٹریفک جام کے مسائل حل ہوں گے اور مسافروں کے ساتھ ساتھ مقامی آبادی کو سہولت ہو گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…