بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 7  جولائی  2019 |

نئی دہلی(آن لائن)بھارت میں قومی بجٹ بل میں پٹرول اور ڈیزل پر دو دو روپے فی لیٹر ٹیکس بڑھانے کے نتیجے میں دونوں کی قیمتوں میں تقریبا اڑھائی روپے فی لیٹر سے زیادہ کا اضافہ ہوگیا ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں پٹرول کی قیمت میں 2 روپے45 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعداس کی نئی قیمت 72 روپے 96 پیسے فی لیٹر ہوگئی جو 8 مئی کے بعد کی سب سے

اونچی شرح ہے،ڈیزل کی قیمت بھی2 روپے 36 پیسے فی لیٹر بڑھ کر 66 روپی69 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ کولکتہ میں پٹرول 2 روپے 40 پیسے مہنگا ہوکر75 روپی15 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 2 روپے 36 پیسے مہنگا ہوکر68 روپے 59 پیسے فی لیٹر ہوگیا ہے، اسی کے ساتھ ممبئی میں بھی پٹرول کی قیمت 78 روپے 57 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 69 روپے 90 پیسے تک پہنچ گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…