ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

بابراعظم نے جاویدمیاں دادکاریکارڈبھی توڑدیا

datetime 5  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)بابراعظم نے کسی بھی ورلڈ کپ میں زیادہ رنزبنانے کاجاویدمیاں دادکاریکارڈتوڑدیا، پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان کھیلے گئے میچ میں بابر اعظم نے پاکستان کی جانب سے کسی بھی ورلڈکپ میں مجموعی طور پر سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

بابراعظم نے8میچوں کی8اننگزمیں 67.71کی اوسط سے474رنزبنائے جن میں ایک سنچری اور3نصف سنچریاں شامل ہیں۔اس سے قبل پاکستان کی جانب سے ورلڈکپ میں زیادہ رنزبنانے کاریکارڈجاوید میاں داد کے پاس تھا انہوں نے  1992 کے ورلڈکپ میں 437 رنز بنائے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…