بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

پارلیمانی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی اراکین اسمبلی کی ٹیم لاہور سے لندن روانہ

datetime 4  جولائی  2019 |

لاہور (این این آئی)پارلیمانی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی اراکین اسمبلی کی ٹیم لاہور سے لندن روانہ ہوگئی ۔ جمعرات کو پارلیمنٹ کرکٹ ٹیم مخدوم زین حسین قریشی کی قیادت میں روانہ ہوئی ،رکن قومی اسمبلی ملک محمدعامرڈوگر،راجہ ریاض، علی حیدرگیلانی،مرتضی محمود بھی ہمراہ تھے ،پارلیمانی کرکٹ ٹیم کے اراکین لاہور ائیرپورٹ سے روانہ ہوئے۔

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری عمرہ سے واپسی پر لندن روانہ ہوں گے ،علی نواز اعوان ، علی امین گنڈا پور ، فیض اللہ کموکہ ، ارباب شیر علی اور دیگرٹیم ممبران بھی سات جولائی تک لندن پہنچیں گے ،ٹیم کے کپتان مخدوم زین قریشی نے ائیرپورٹ پر روانگی سے قبل ویڈیو پیغام بھی جاری کردیا،پارلیمانی ورلڈ کپ 8 جولائی سے 15 جولائی تک منعقد ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…