پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

نیپرا نے منظوری دیدی

datetime 3  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر بجلی کی قیمت میں 2 روپے 8 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 8 پیسےفی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے،بجلی کی قیمت میں کمی مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی جبکہ بل میں کمی کا اطلاق جون کے بلوں میں ہوگا تاہم بجلی کی کمی کا اطلاق 50 یونٹ سے کم استعمال کرنے والوں اور کے الیکٹرک صارفین پرنہیں ہوگا۔
واضح رہے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک میں بجلی کے نرخوں میں بھی خاطر خواہ کمی ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…