جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چاند نظر آیا کہ نہیں؟، یکم ذوالقعدہ کب ہوگی؟مفتی منیب الرحمن نے اعلان کردیا

datetime 3  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ ذوالقعدہ 1440 کا چاند نظرنہیں آیا، یکم ذوالقعدہ1440 کل(جمعۃ المبارک)5جولائی کوہوگی۔ دریں اثنابدھ کو مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس مفتی منیب الرحمن کے زیرِ صدارت دفتر میٹ کمپلیکس محکمہ موسمیات، موسمیات چورنگی، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہوا۔

اجلا س میں مرکزی کمیٹی علامہ سید افتخار حسین نقوی اور زونل رویتِ ہلال کمیٹی سے حافظ محمدسلفی، قاری نذیر احمد نعیمی، مولانا صابر نورانی، علامہ سید علی کرار نقوی،قاری محمداقبال نے شرکت کی۔ فنی معاونت کے لئے محکمہ موسمیات کراچی کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز ا ور سپارکو سے غلام مرتضیٰ نے شرکت کی۔ پاکستان بھر میں صوبائی وضلعی اور زونل رویتِ ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ان کے متعلقہ ہیڈکواٹرز پر منعقد ہوئے۔اکثر مقامات پر مطلع ابر آلود تھا، کچھ مقامات پر مطلع صاف تھا۔ملک بھر میں کسی مقام سے بھی رویت کی شہادت موصول نہیں ہوئیں، محکمہ موسمیات نے بھی اپنے تمام مراکز سے اور جامعۃ الرشید کے تمام مراکز نے بھی عدمِ رویت کی رپورٹ دی ہے،لہٰذا اتفاقِ رائے سے فیصلہ کیا گیاکہ یکم ذوالقعدہ 1440ھ جمعۃ لمبارک5جولائی کو ہوگی۔ مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ ذوالقعدہ 1440 کا چاند نظرنہیں آیا، یکم ذوالقعدہ1440 کل(جمعۃ المبارک)5جولائی کوہوگی۔ دریں اثنابدھ کو مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس مفتی منیب الرحمن کے زیرِ صدارت دفتر میٹ کمپلیکس محکمہ موسمیات، موسمیات چورنگی، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…