جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

کالا دھن سفید کرنے کا موقع ختم،ملکی تاریخ کا سب سے بڑا کریک ڈاؤن،10 بڑے شہروں میں بے نامی اثاثوں کیخلاف کارروائی کی تیاریاں مکمل،کھلبلی مچ گئی

datetime 3  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)کالا دھن سفید کرنے کا موقع ختم ایف بی آر نے سکیم سے فائدہ اٹھانے والا پورٹل بند کردیا۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے ایمنسٹی سکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی روک دی،ایمنسٹی اسکیم آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے پہلے منقطع کر دی گئی۔ملک کے 10 بڑے شہروں میں بے نامی اثاثوں کیخلاف کارروائی کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ ذرائع کے مطابق تین جولائی کی رات بارہ بجے ایمنسٹی اسکیم کی مدت ختم ہوگئی ہے،ٹیکس ایمنسٹی اسکیم

سے فائدہ نہ اٹھانے والوں کی بے نامی اثاثوں کی ضبطگی کے نوٹس جاری کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق کراچی لاہور فیصل آباد ملتان راولپنڈی گجرانوالہ اسلام اباد پشاور حیدرآباد اور سیالکوٹ میں ٹیکس نہ دینے والوں کی فہرست تیار کرلی گئی،پہلے مرحلے میں 10 بڑے شہروں سے ٹیکس ادا نہ کرنے والے کم از کم 5 بڑے افراد کو گرفتار کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ذرائع کیمطابق حکومت نے ٹیکس ادا نہ کرنے والے افراد کیخلاف سخت کارروائی کی اجازت دے دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…