ایک اور ٹرین الٹ گئی۔۔۔!!!

3  جولائی  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی خان ریلوے سٹیشن کےقریب مال گاڑی ٹریک سے نیچے اتر گئی۔عملہ نے فوری موقع پر پہنچ کر ٹریک کلیئرکرادیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈپو سے پتھر لوڈ کرکے ڈیرہ غازی خان ریلوے سٹیشن آنے والی مال گاڑی کی تین بوگیاں ٹریک سے نیچے اترگئیں۔ اس سلسلے میں ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مال گاڑی ڈپو

سےپتھر لوڈ کرکے ریلوے اسٹیشن پر آرہی تھی۔ریلوے ملازمین نےمال گاڑی کو ٹریک پر ڈالنے کا کام شروع کرکےٹریک کلیئر کردیا۔ مال گاڑی ریلوے ٹریک کمزور ہونے کے باعث ٹریک سے نیچے اتری۔واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں ٹرینیں الٹنے کے کئی واقعات رونما ہوئے ہیں ۔ جس میں متعدد افراد اپنی جان بھی گنوا چکے ہیں

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…