اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

گاڑی کے ریڈی ایٹر میں تھوڑی سی کالی مرچ ڈال دینے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جان کر ڈرائیوروں کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

datetime 1  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کالی مرچ ہمارے روز مرہ کھانوں میں استعمال ہونیوالی ایسی چیز ہے جس سے ہر کوئی واقف ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے گاڑی کے لیک ریڈی ایٹر کو عارضی طور پر ٹھیک کرنےکیلئے کالی مرچ کے استعمال کو بہترین قرار دیا ہے۔ آٹو موبائل

انڈسٹری سے وابستہ ماہرین کے مطابق گاڑی کے لیک ریڈی ایٹرمیں تھوڑی سی پسی ہوئی کالی مرچیں ڈال دینے سے وہ گاڑی کے لیک ریڈی ایٹر کے چھوٹے چھوٹے سوراخوں میں جا کر انہیں بند کر دیں گی اور ریڈی ایٹر کی لیکیج ختم ہو جائے گی جس سے آپ کے پاس اسے ورکشاپ لے جانے تک کا وقت میسر آجائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…