ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ کے بعد فرانس میں مسجد پر فائرنگ

datetime 27  جون‬‮  2019 |

بریسٹ (نیوز ڈیسک) فرانس کے شمال مغربی علاقے بریسٹ میں مسجد پر ایک مسلح شخص نے فائرنگ کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسجد پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔ مسلح شخص نے اس وقت فائرنگ کی جب نماز مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے آ رہے تھے، اب تک صرف دو افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیتے ہوئے فائرنگ کرنے والے شخص کی تلاش بھی شروع کر دی ہے اور امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…