پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

آئندہ مالی سال کیلیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف مقررکرنےکا فیصلہ

datetime 2  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایف بی آر نے آئندہ مالی سال 2015-16 کیلئے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 3103.71 ارب روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جورواں مالی سال 2014-15 کیلیے مقرر کردہ 2605 ارب روپے کے نظر ثانی شدہ ہدف کے مقابلہ میں 19.14 فیصد زیادہ ہے۔
وزارت خزانہ کی دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال کیلیے مقرر کردہ ٹیکس وصولی کے ہدف میں سے ان لینڈ ریونیو کی مد میں 2804.59 ارب روپے وصولی کا ہدف مقرر کیاگیا ہے جو رواں مالی سال کے مقرر کردہ2350 ارب روپے کے نظر ثانی شدہ ہدف کے مقابلہ میں 19.34فیصد زیادہ ہے۔
دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال کیلیے ڈائریکٹ ٹیکس (انکم ٹیکس) وصولیوں کا ہدف 1326.835ارب روپے مقرر کیاگیا ہے جو رواں مالی سال کیلیے مقرر کردہ1091.691 ارب روپے کے نظر ثانی شدہ ہدف کے مقابلہ میں 21.54 فیصد زیادہ ہے۔
ورکر ویلفیئر فنڈ کی مد میں وصولیوں کا ہدف19.71ارب روپے مقرر کیاگیا ہے جورواں مالی سال کے 16.22ارب روپے ہدف کے مقابلہ میں21.51 فیصد زیادہ ہے۔ کیپیٹل ویلیو ٹیکس کی مد میں ہدف 1.33 ارب روپے مقررکیا گیا ہے جو جورواں مالی سال کے 1.09 ارب روپے کے ہدف سے22.02 فیصد زیادہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…