اسلام آباد (نیوزڈیسک )تھر میں غذائیت کی کمی کے باعث مختلف امراض میں مبتلا بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ نہ رک سکا اور رواں سال کے 5 ماہ کے دوران 170بچے انتقال کرگئے۔محکمہ صحت تھر کے ریکارڈ کے مطابق بچوں کی ہلاکتیں غذائیت کی کمی ،قبل از وقت پیدائش اور دیگر امراض میں مبتلا ہونے کے باعث ہوئیں۔اعدادو شمار کے مطابق جنوری میں 38،فروری میں 41،مارچ میں41،اپریل میں 33اور مئی میں 17بچے ضلع کے مختلف سرکاری اسپتالوں میں جاں بحق ہوئے۔سول اسپتال مٹھی میں گزشتہ 5 ماہ کے دوران 135بچے ، چھاچھرو کے سرکاری اسپتال میں16،اسلام کوٹ میں8اور ننگر پارکر کے سرکاری اسپتال میں 11بچے جاں بحق ہوئے۔ تشویشناک حالت میں سول اسپتال مٹھی سے 198بچوں کو کراچی اورحیدرا?باد کے اسپتالوں میں بھی منتقل کیا گیا۔
تھر: غذائیت کی کمی : 5 ماہ میں 170بچوں کا انتقال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف



















































