پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

ملک میں بھینسوں اور گدھوں کی تعداد میں اچانک بڑا اضافہ ہو گیا ، مجموعی تعداد کتنے لاکھ ہو گئی ، رپورٹ جاری

datetime 23  جون‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)اقتصادی سروے رپورٹ 2018-19کے مطا بق ملک میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ ہوگیا ہے اقتصادی سروے کے مطابق گدھوں کی تعداد 53 لاکھ سے بڑھ کر 54 لاکھ ہوگئی ہے۔ سروے کے مطا بق بھینسوں کی تعداد میں ایک سال میں 12لاکھ کا اضافہ ہوگیا۔ بھینسوں کی مجموعی تعداد 3کروڑ 88 لاکھ سے بڑھ کر 4 کروڑ ہو گئی ہے ۔بھیڑوں کی تعداد میں

4 لاکھ کا اضافہ ہوگیا ہے۔ بھیڑوں کی تعداد 3 کروڑ 5 لاکھ سے بڑھ 3 کروڑ 9 لاکھ ہوگئی ہے۔ بکریوں کی تعداد میں 20لاکھ کا اضافہ ہو گیا ہے۔ بکریوں کی تعداد 7 کروڑ 41 لاکھ سے بڑھ کر 7 کروڑ 61 لاکھ ہوگئی ہے۔ گھوڑوںاونٹوں اور خچروں کی تعداد میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ گھوڑوں کی تعداد 4 لاکھ اور خچروں کی تعداد دو لاکھ برقرار ہے۔ملک میں اونٹوں کی تعداد 11 لاکھ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…