جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

میری کامیابی مسلسل محنت کا ثمر ہے ،اس میں لاہور کے کردارکو کبھی فراموش نہیں کر سکتا ، عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی

datetime 23  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) معروف فوک گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے کہا ہے کہ میری کامیابی مسلسل محنت کا ثمر ہے اور اس میں اپنی کامیابی میں لاہور کے کردارکو کبھی بھی فراموش نہیں کر سکتا،جب میں نے گائیگی شروع کی تو گھر الوں نے نہ صرف سخت مخالفت کی بلکہ گھر سے بھی نکال دیا گیا ۔ ایک انٹر ویو میں عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے کہا کہ مجھے داتا کی نگری میں پناہ ملی اور میں نے مختلف ملازمتیں کیں۔میں نے لاہور سے ہی اپنے

کیرئیر کاآغاز کیا اور پھر دیکھتے ہی دیکھے شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گیا ۔ انہوں نے کہا کہ میں دنیا میں جہاں بھی جائوں لاہور کو اپنے دل و دماغ سے نہیں نکال سکتا۔انہو ں نے کہا کہ مشکل وقت میں کام آنے والے دوست کبھی نہیں بھولتے اور جب تمام دوست ملتے ہیں توماضی کی خوشگوار یادوں میں کھو جاتے ہیں ۔عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے کہا کہ خدا کا شکر ہے کہ میرا ماضی بھی اچھا تھا اورحال بھی اچھا ہے اور دعا ہے کہ میرے مستقبل بھی اچھا ہو۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…