بدھ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2024 

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے گائیگی کے50 سال مکمل کرلئے حکومت نے انہیں کس اعزاز سے نوازا ؟

datetime 22  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)سرائیکی موسیقی سے گائیکی کا آغاز کرنیوالے پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے گائیکی کے 50 سال مکمل کر لئے جبکہ انہیں ستارہ امتیاز سے بھی نوازا گیا ہے جس کی خوشی میں کنسرٹ سجایا گیا،کنسرٹ میں عطاء اللہ عیسیٰ خیلوں نے اپنی گائیکی کا جادو جگایا، جس سے شائقین نے خوب لطف اْٹھایا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے

عوامی فنکار، سدا بہار آواز، عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کے اعزاز میں ستارہ امتیاز حاصل کرنے پر الحمراء آرٹس کونسل لاہور میں شاندار کنسرٹ کا اہتمام کیا گیا۔عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے ایک اور اعزاز بھی حاصل کر لیا ہے، انہوں نے گائیکی کے 50 سال بھی مکمل کر لئے ہیں۔عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کی کنسرٹ میں شاندار پرفارمنس پر حاضرین نے بھی اپنے اپنے انداز میں داد دی۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…