ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

روئی کی فروخت پر 10 فیصد سیلز ٹیکس، جننگ ملز ہڑتال پر چلی گئیں

datetime 20  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)روئی کی فروخت پر 10 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیے جانے کے خلاف جننگ ملز ہڑتال پر چلی گئیں۔ذرائع کے مطابق پنجاب اور سندھ کی جننگ ملز کے ہڑتال پر جانے کے سبب رواں برس روئی کی تیاری خطرے میں پڑ گئی، حکومت نے نئے بجٹ میں روئی کی فروخت پر 10 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا ہے۔

ٹیکس کے نفاذ پر جنرز سراپا احتجاج ہیں۔چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق کا کہنا ہے کہ حکومت نے فیصلہ واپس نہ لیا تو جننگ ملز کپاس کی خریداری بھی نہیں کریں گی جس سے نیا بحران جنم لے گا، روئی کی فراہمی بند ہونے سے ٹیکسٹائل برآمدات متاثرہوگی، حکومت فوری طور پر اپنے اس فیصلے پر نظر ثانی کرے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…