جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

اسحاق ڈار پاکستان واپس آجائینگے اگر حکومت۔۔۔!!! ن لیگ نے ایسی شرط رکھ دی جو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہ تھی

datetime 19  جون‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئررہنمااورسابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار اس لیے وطن واپس نہیں آرہے کیونکہ انہیں انصاف ملنے کی امید نہیں ہے، حکومت پہلے پرویز مشرف اور شوکت عزیز کو واپس لائے ،پھر اسحاق ڈار بھی آجائیں گے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہکہ اسحاق ڈار

نا انصافی کے خوف سے وطن واپس نہیں آرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف کے بیٹے حسن نواز اور حسین نواز پاکستان کے شہری نہیں ہیں،حسن اور حسین نواز کسی پاکستانی ادارے کو جوابدہ نہیں۔ اسحاق ڈار سے متعلق مفاہمتی یاداشت پر محمدزبیرنے کہاکہ ایم او یو کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہوتی،جب تحویل مجرمان کا معاہدہ ہوگا تو دیکھا جائے گا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…