فواد چوہدری کی تحریک انصاف چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں جانے کی تیاریاں، کن اہم شخصیات کے ہمراہ پی پی رہنما ملاقاتیں کیں؟جانئے‎

18  جون‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جماعت خود ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔جیسے فواد چوہدری کا فیصل آباد والا مسئلہ ہی دیکھ لیں اور اب سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ایک نیا کام شروع کیا ہے کہ کابینہ ڈویژن کو خط لکھا ہے کہ ارشد خان کو چیئرمین پی ٹی وی کیوں بنایا گیا ہے؟چیئرمین پی ٹی وی کا عہدہ اعزازی ہوتا، اسے

تنخواہ بھی نہیں ملے گی۔اب جبکہ فواد چوہدری وزیر اطلاعات بھی نہیں ہیں لیکن اس کے باوجود بھی وہ ان کی تقرری پر اعتراض اٹھا رہے ہیں جو کے خلاف قانون ہے۔کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری نے تین چار لوگ اکٹھے کر لئے اور وہ پیپلز پارٹی کے مصطفی کھوکھر سے ملتے رہےاور منصوبہ بندی کرتے رہے کہ میں تحریک انصاف چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لوں۔انہیں اپنی وزارت اطلاعات جانے کا بہت غم ہے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…