منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

غیررجسٹرڈدکانداروں کی شامت، ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح 7.5 فیصد سے بڑھاکرکتنے فیصد کردی گئی؟

datetime 17  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)رجسٹرڈ صنعتی یونٹوں کی جانب سے غیررجسٹرڈ دکانداروں کو سامان کی فروخت کے وقت منہا کئے جانے والے ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح 7.5 فیصد سے بڑھاکر 15 فیصد کرنے کافیصلہ  ۔اس ضمن میں ایف بی آر نے انکم ٹیکس رجسٹریشن آرڈیننس 2001 کی ڈویژن IIIکی شق اے میں ترمیم متعارف کروادی ہے ۔ اس ترمیم سے قبل صنعتی یونٹوں سے مال کی خریداری کرنے والے انکم ٹیکس فائلرز سے 4.5 اور نان فائلرز

سے 7.5 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس منہا کرنے کا قانون تھا۔ حالیہ بجٹ میں چونکہ نان فائلر کا نظریہ مکمل طور پر ختم کردیا گیا ہے ، اس لئے ان کیلئے 7.5 فیصد ٹیکس کا نظام ختم کرکے اس کی جگہ ٹیکس کی شرح 15 فیصد لاگو کرنے کی تجویز دی گئی ہے ، اس اقدام کا مقصد صنعتی یونٹوں سے لے کر صارفین تک اشیائے ضرورت پہنچانے کے عمل میں شریک سب کو رجسٹرڈ کرانا ہے تاکہ ملک میں اشیا کی فروخت کا نظام مکمل دستاویزی ہوسکے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…