اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

ایف بی آر نے ٹیکس کم کر کے اتنا کیا کہ آپ سن نہیں سکو گے

datetime 1  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے شارٹ فال کے باعث رواں مالی سال 2014-15 کے لیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 2810ارب روپے سے کم کرکے 2605 ارب روپے کردیا ہے۔
اس ضمن میں ”نجی ٹی وی ‘ کو دستیاب دستاویز کے مطابق رواں مالی سال 2014-15کے لیے مقرر کردہ نظر ثانی ش±دہ ہدف میں سے ان لینڈ ریونیو کی مد میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف 2350ارب روپے مقرر کیا گیا ہے اور ڈائریکٹ ٹیکسوں کا ہدف 1109 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے۔ دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ ڈائریکٹ ٹیکسوں میں سے انکم ٹیکس وصولیوں کا ہدف 1091.69 ارب روپے، ورکر ویلفیئر فنڈ (ڈبلیو ڈبلیو ایف) کی مد میں وصولیوں کا ہدف16.22 ارب روپے جبکہ کیپیٹل ویلیو ٹیکس کی مد میں وصولیوں کا ہدف 1.93 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ ان ڈائریکٹ ٹیکسوں میں سے سیلز ٹیکس وصولیوں کا ہدف1082 ارب روپے، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں وصولیوں کا ہدف 159ارب روپے جبکہ کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں وصولیوں کا ہدف 255 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے مقرر کردہ مذکورہ اہداف کو اگلے مالی سال کے وفاقی بجٹ کے لیے تیار کیے جانے والے تلخیص میزانیہ میں شامل کیا جائیگا۔



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…