جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

الطاف حسین کو سالگرہ پر کس پارٹی رہنما کی لاش بطور تحفہ پیش کی گئی ؟معروف صحافی کا بڑاانکشاف‎

datetime 12  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کو ڈاکٹر عمران فاروق کی لاش ان کی سالگرہ کے موقع پر بطور تحفہ پیش کی گئی۔سینئر صحافی شاہد مسعود کا انکشاف،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 17 ستمبر کو بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی سالگرہ ہوتی ہے اور فیصلہ یہ کیا گیا کہ 16 ستمبر کو الطاف حسین کو ڈاکٹر عمران فاروق کا قتل کر کے تحفہ دینا ہے۔اس طرح بانی ایم کیو ایم

کی سالگرہ سے ایک دن پہلے ڈاکٹر عمران فاروق کا قتل کیا گیا۔ڈاکٹر شاہد مسعود کا مزید کہنا تھا کہ ڈاکٹر عمران فاروق کی الطاف حسین سے ناراضگی چل رہی تھی۔جس کے بعد کراچی سے دو بندے آئے اور انہیں ڈاکٹر عمران فاروق کے بارے میں بتایا گیا جو ان کی ریکی کرتے رہے۔پھر الطاف حسین کی سالگرہ سے قبل ڈاکٹر عمران فاروق کا قتل کیا گیا اور الطاف حسین کوانکی لاش بطور تحفہ پیش کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…