اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

میں ان کو چھوڑوں گا نہیں، جب یہ سارے جیلوں میں ہوں گے تو پھر آپ نے یہ کام کرنا ہے،عمران خان نے ماضی میں خاتون اینکر کو کیا کہاتھا؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 11  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)میں ان کو چھوڑوں گا نہیں، جب یہ سارے جیلوں میں ہوں گے تو پھر آپ نے یہ کام کرنا ہے،عمران خان نے ماضی میں خاتون اینکر کو کیا کہاتھا؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے لئے ورلڈ کپ جیتنے والے معروف کرکٹر عمران خان بالاخر بائیس سالہ سیاسی جدوجہد کے بعد پاکستان کے بائیسویں وزیراعظم منتخب ہوہی گئے لیکن اب ان کی کہی ہوئی بہت سی باتیں پوری ہورہی ہیں، جن میں سابق وزیراعظم نوازشریف، سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری سمیت دیگر اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریاں

بھی شامل ہیں، ماضی میں خاتون ٹی وی اینکر کو انٹرویو کے دوران عمران خان نے بہت سی باتیں ایسی کہی تھیں جو اب پوری ہوتی نظر آرہی ہیں عمران خان نے کہاتھا کہ میرا قوم سے وعدہ ہے کہ میں ان کو چھوڑوں گا نہیں، جب یہ سارے جیلوں میں ہوں گے تو پھر آپ نے میرا انٹرویو کرنا ہے، عمران خان کا یہ انٹرویو اب ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے اور صارفین اس پر طرح طرح ک تبصرے کر رہے ہیں، عمران خان کے حامیوں کاماننا ہے کہ خان نے جو کہا بالاخر سچ کردکھایا اب عمران خان اپنے دیگر وعدوں کی بھی تکمیل کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…