ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں کتنے بچے غذائی قلت کا شکار ہیں ؟ تشویشناک رپورٹ جاری

datetime 11  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سی پی پی )وزرات نیشنل ہیلتھ سروسزکی جانب سے نیشنل نیوٹریشن سروے 2018 جاری کردیا گیا ہے جس میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں. وزرات نیشنل ہیلتھ سروسزکی طرف سے نیشنل نیوٹریشن سروے 2018 جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق پاکستان میں ہر10 میں سے 4 بچے غذائی کمی کا شکار ہیں، ایسے بچوں کی تعداد 40.5 فی صد ہے جن میں لڑکوں کی تعداد 40.9 فی صد

اور لڑکیوں کی تعداد 39.4 فی صد ہے.سروے کے مطابق پاکستان میں ہر تیسرا بچہ وزن کی کمی کا بھی شکار ہے جبکہ 9.5 فی صد بچوں کا وزن زیادہ ہے 7 سال کے دوران وزن کی زیادتی کا شکار بچوں کی تعداد دگنی ہوئی ہے ملک میں 48.4 فی صد بچوں کوماں کا دودھ دیا جاتا ہے اورماں کا دودھ پلانے کا زیادہ رجحان خیبر پختونخواہ میں ہے جو60.8 فی صد ہے. سروے میں مزید بتایا گیا کہ پاکستان میں 36.9 فی صد آبادی کوغذائی قلت کا سامنا ہے، اس حوالے سے بلوچستان اور فاٹا زیادہ متاثر ہیں بلوچستان کی 50 فی صد آبادی جب کہ فاٹا میں 54.6 فی صد آبادی کوغذائی قلت کا سامنا ہے.سروے کے مطابق پاکستان میں ہر تیسرا بچہ وزن کی کمی کا بھی شکار ہے جبکہ 9.5 فی صد بچوں کا وزن زیادہ ہے 7 سال کے دوران وزن کی زیادتی کا شکار بچوں کی تعداد دگنی ہوئی ہے ملک میں 48.4 فی صد بچوں کوماں کا دودھ دیا جاتا ہے اورماں کا دودھ پلانے کا زیادہ رجحان خیبر پختونخواہ میں ہے جو60.8 فی صد ہے. سروے میں مزید بتایا گیا کہ پاکستان میں 36.9 فی صد آبادی کوغذائی قلت کا سامنا ہے، اس حوالے سے بلوچستان اور فاٹا زیادہ متاثر ہیں بلوچستان کی 50 فی صد آبادی جب کہ فاٹا میں 54.6 فی صد آبادی کوغذائی قلت کا سامنا ہے. ‎

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…