اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

حکومت نے سرکاری اداروں میں ناقابل استعمال اور بوجھ کی حامل اشیاء کی نیلامی یا فروخت کا فیصلہ کرلیا

datetime 11  جون‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )پنجاب حکومت نے سرکاری اداروں میں ناقابل استعمال اور بوجھ کی حامل اشیاء کی نیلامی یا فروخت کا فیصلہ کرتے ہوئے اداروں کے سربراہان سے تفصیلات طلب کرنے کے ساتھ انہیں گرین سگنل دے دیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ

حکومت نے سرکاری اداروں کے سربراہان کو ہدایات جاری کی ہیں کہ ناقابل استعمال گاڑیوں، مشینری اور فرنیچر کی تفصیلات سے آگاہ کرنے کے ساتھ ان کی نیلامی کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں۔ ناقابل اسعمال اشیاء کو نیلام کرنے یا فروخت کرنے کے حوالے سے جو قواعد و ضوابط موجود ہیںان کی پاسداری کرتے ہوئے نیلامی کی جائے۔ سربراہان کو کہا گیا ہے کہ ناقابل استعمال گاڑیوں، مشینری اور فرنیچر کی فروخت کی رپورٹ ایوان وزیر اعلی کو 15یوم میں پیش کی جانی لازمی ہے۔ اس سلسلہ میں سیکشن آفیسر (آئی اینڈ سی ۔ون)ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو، چیئر مین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے جس کے بعد ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، انسپکٹر جنرل آف پولیس، صوبائی انتظامی سیکرٹریز، ڈویژنل کمشنرز اور صوبہ بھر میں تعینات ڈپٹی کمشنرز کوبھی مراسلہ بھجوا دیا گیا ہے ۔‎



کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…