اقتصادی سروے رپورٹس عمران خان کی ناکامی اور نااہلی کا ثبوت ہے، پیپلز پارٹی کی حکومت پر تنقید

9  جون‬‮  2019

اسلام آباد (بی این پی)اقتصادی سروے رپورٹس پر پیپلز پارٹی نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ اقتصادی سروے رپورٹس عمران خان کی ناکامی اور نااہلی کا ثبوت ہے۔ ایک بیان میں پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر حسین بخاری نے کہاکہ اقتصادی سروے رپورٹس عمران خان ناکامی اور نااہلی کا ثبوت ہے۔ انہوں نے کہاکہ تبدیلی سرکار پہلے سال میں کوئی معاشی

ہدف حاصل نہ کر سکی، حکومت کو اپنی ناکامی کا اعتراف کرلینا چاہئے۔انہوں نے کہاکہ حکومت نے آئی ایم ایف کے احکامات پر عمل کر کے ملکی معیشت کا بیڑا غرق کر دیا ہے۔انہوںنے کہاکہ حکمران عوام کو ریلیف دینے کی بجائے ذاتی مفادات کے تحفظ میں لگے ہیں۔نیر بخاری نے کہاکہ تاریخ کی ناکام ترین حکومت نے لوگوں کی زندگیاں اجیرن بنا دی ہیں، شیخ چلی ٹولہ کا ہر دعویٰ جھوٹ کا پلندہ ثابت ہوا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…