جمعرات‬‮ ، 19 فروری‬‮ 2026 

آصف علی زرداری کی گرفتاری، چیئرمین نیب نے بڑے اقدام کی منظوری دیدی 

datetime 4  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین نیب نے آصف علی زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین نیب نے آصف علی زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی کی منظوری دیدی ہے۔ میگا منی لانڈرنگ کیس کی انوسٹی گیشن میں سابق صدر آصف زرداری مطلوب ہیں۔نیب کی جانب سے کہا گیا کہ آصف علی زرداری کی گرفتاری کے لیے

وارنٹ گرفتاری جاری کیے جا رہے ہیں۔ ان کے وارنٹ گرفتاری 10 جون کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کریں گے۔ ان سے میگا منی لانڈرنگ کیس کی انوسٹی گیشن میں پوچھ گچھ کرنی ہے۔دوسری جانب گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی ضمانت میں 10 جون تک توسیع کر دی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…