اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

عید کی خوشیاں دوبالا، محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی

datetime 4  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن) خیبر پختونخوا سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا جبکہ سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار ہے۔صبح خیبر پختونخوا کے علاقوں پشاور، سوات سمیت مختلف علاقوں میں گرچ چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس کی وجہ سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ پنجاب کے جڑواں شہروں سمیت مختلف علاقوں میں بادلوں نے ڈیرے ڈال لیے اور ٹھنڈی ہواوں

کی وجہ سے درجہ حرارت میں کمی آ گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق مالا کنڈ، ہزارہ ڈویژن، مردان، پشاور، کوہاٹ، راولپنڈی، سرگودھا، گوجرانوالہ ڈویژن، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر کے چند مقامات پربدھ کے روز آندھی اور گرچ چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔سندھ، مشرقی بلوچستان اور وسطی و جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم بروز بدھ کو بھی گرم اور خشک رہے گا۔



کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…