جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

چاند نظر آیا کہ نہیں؟ عیدالفطر کب ہو گی؟ مفتی منیب الرحمان نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 4  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت کراچی میں چاند کی رویت کے متعلق اجلاس ہوا۔ جس میں ملک بھر سے شہادتیں موصول ہونے پر مفتی منیب الرحمان نے بروز بدھ کو عید کا اعلان کر دیا، اس طرح یکم شوال بروز بدھ کو ہو گی،

مرکزی زونل کمیٹیوں کے ارکان اور محکمہ موسمیات کے ماہرین نے اجلاس میں شرکت کی۔ واضح رہے کہ محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا تھا کہ 4 جون بروز منگل کو چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں۔ لاہور، اسلام آباد اور کوئٹہ میں بھی زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…