اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصا ف سے ناراض فواد چوہدری نے کس پارٹی سے رابطہ کر لیا؟ حیرت انگیز دعویٰ کردیا گیا

datetime 4  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہاہے کہ ناراض فواد چوہدری کا پیپلزپارٹی سے رابطہ ہوا ہے۔ایک انٹرویومیں نبیل گبول نے عویٰ کرتے ہوئے کہا کہ فردوس عاشق اعوان نے ان کی جگہ لے لی ہے جس پر وفاقی وزیر سائنس ٹیکنالوجی فواد چوہدری خوش نہیں ہیں۔نبیل گبول نے کہا کہ مچھلی تالاب کے بغیر اور جیالا پیپلزپارٹی کے بغیر نہیں رہ سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…