اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

فواد چوہدری کے پیپلزپارٹی سے رابطے ، مچھلی پانی کے بغیر اور جیالا پیپلزپارٹی کے بغیر نہیں رہ سکتا ،نبیل گبول کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 4  جون‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن) پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری ہم سے رابطے میں ہیں مچھلی پانی کے بغیر اور جیالا پیپلزپارٹی کے بغیر نہیں رہ سکتا فواد چوہدری فردوس عاشق اعوان کی وجہ سے حکومت سے سخت نالاں ہیں پیر کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نبیل گبول نے انکشاف کیا ہے کہ فواد چوہدری کا پیپلزپارٹی سے رابطہ ہوا ہے وہ حکومت سے سخت نالاں ہیں

نیبل گبول نے دعویٰ کیا ہے کہ فواد چوہدری وزارت اطلاعات سے ان کو ہٹا کر فردوس عاشق اعوان کے حوالے کرنے سے ناخوش ہیں۔ نبیل گبول نیکہا کہ مچھلی تالات کے بغیر اور جیالا پیپلزپارٹی کے بغیر نہیں رہ سکتا میں خود پارٹی چھوڑ کر گیا تھا لیکن 15 ماہ بعد واپس آ گیا تھا انہوں نے کہا کہ اس سال تین عیدیں ہو گی ایک عید فواد چوہدری، دوسری مفتی منیب الرحمان جبکہ تیسری عید مفتی شہباب الدین پوپلزئی کے مطابق منائی جائے گی۔



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…